ساؤتھ ٹوڈے — جنوبی پنجاب کی خبر، اسی خطے کی نظر سے
ساؤتھ ٹوڈے کے اداراتی کام میں میری ترجیح ان موضوعات کو سامنے لانا رہی ہے جو قومی خبروں میں اکثر مختصر رہ جاتے ہیں: کسان کی آمدن، پانی، تعلیم، صحت، اضلاع کو وسائل کی منتقلی اور مقامی حکومت کا اختیار۔ اس حصے میں ساؤتھ ٹوڈے کے لیے تیار کردہ میری رپورٹیں، تجزیے، ویڈیوز اور منتخب ادارتی منصوبے جمع ہوں گے۔
اس کیٹیگری میں جلد رپورٹیں اور تجزیے شامل کیے جائیں گے
ساؤتھ ٹوڈے کے تحت جنوبی پنجاب کی اہم علاقائی خبروں، کسان کی آمدن، زرعی معیشت، عوامی وسائل اور ثقافت پر خصوصی تحریریں اور تجزیے اداراتی مرحلے میں ہیں۔